Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سکھی ٹریلر : شلپا شیٹی اب ’ گھریلو سے بے پرواہ خاتون‘ کے روپ میں نظر آئینگی

شلپا شیٹی کی نئی فلم سکھی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ، جس میں وہ ایک عام مشرقی گھریلو خاتون سے لے کر بے پرواہ عورت کے روپ میں نظر آئیں گی۔

 فلم سکھی میں شلپا ایک ایسی خاتون کا کردار ادا کر رہی ہیں جو گھریلو خاتون ہے لیکن جب ان کا رابطہ اپنی پرانی اسکول فرینڈز سے ہوتا ہے تو وہ ری یونین کرکے  17 سالہ پرانا ورژن واپس لے کر آتی ہیں۔

فلم 22 ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

ٹریلر دیکھیں:

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں