سپرہٹ فلم جوان کے ایکشن کوریوگرافر نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈلز پر شاہ رخ خان کے ایک اسٹنٹ کی بی ٹی ایس ویڈیو شیئر کردی۔
ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم جوان کے شاندار اسٹنٹ سیکوئنس نے ناظرین کو بے حد متاثر کیا ہے، خاص طور پر، شاہ رخ خان اور ان کی ساتھی اداکاروں کے چلتے ٹرک پر اسٹنٹ سین نے تھیٹرز میں تہلکہ مچا دیا۔
ہالی ووڈ کے اسٹنٹ کوریوگرافر فردی فشر نے حال ہی میں اپنے ٹویٹر ہینڈل پر بی ٹی ایس کی ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی، جس میں شاہ رخ خان اور ان کی ساتھی اداکارائیں ایکشن سین میں مصروف ہیں۔
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















