Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ تصویر میں موجود یہ بچی آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں؟

 آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہے۔

سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں؟

کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔

اِس بچی کا تعلق “پاکستان شوبز انڈسٹری” سے ہے۔

اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

تصویر میں موجود یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرب علی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

اداکارہ میرب علی عالمی شہرت یافتہ معروف پاکستانی گلوکار و اداکار عاصم اظہر کی منگیتر ہیں۔

 اداکارہ میرب علی انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں