Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کریتی سینن کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ کی نامور اداکارہ کریتی سین کتنی بھی مصروف ہوں، اپنے فینز کے لئے ضرور وقت نکالتی ہیں۔

اداکارہ نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی تصویر پوسٹ کی ہے، جس میں وہ بولد لباس پہنی  ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kriti (@kritisanon)

شیئر کی گئی تصاویر میں انہیں ٹاپ اور شارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

واضح رہے اداکارہ اپنےمداحوں کے لیے نت نئی تصاویر اور فوٹو سوشل میڈیا پر شئیر کرتی رہتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں