Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سونم کپور کی تعلیمی قابلیت نے مداحوں کو حیران کر دیا

بالی وڈ  کی اداکارہ سونم کپور کی تعلیمی قابلیت جان مداح حیران رہ گئے۔

غیر ملکی خبر ر رساں ادارے کے مطابق انیل کپور کی بیٹی سونم کپور بالی وڈ اسٹار کڈز میں سے ہیں جنہوں نے اپنی پڑھائی ادھوری چھوڑ دی۔

سونم کا دل ہمیشہ سے پاپا کی اداکاری اور فلموں کے سیٹ پر دل لگتا تھا۔

 اس لیے بارہویں جماعت پاس کرنے کے بعد سونم نے 22سال کی عمر میں اپنی پہلی فلم ایک گریجویٹ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ کی۔

واضح رہے  اداکارہ سونم نے متعدد فلموں میں اداکاری کی اور مداحوں کے دلو ں میں جگہ بنائی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں