Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تارا ستاریہ نے فینز کی توجہ حاصل کر لی، ویڈیو وائرل

بالی وڈ فلم ’ایک ولن ریٹرنز‘ کی ہیروئن تارا ستاریہ کے نت نئے گلیمرس اندازآتے ہی چھا گئے۔

اداکارہ تارا کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

تارا ستاریہ نے کئی انداز، لباس اور اسٹائل اپنائے، جنھیں انہوں نے انسٹاگرام پر شئیرکرکے اپنے مداحوں کے دل بھی جیت لئے۔

اس کے ساتھ اداکارہ نے اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہے، جو ان کے لُک کو مکمل کر رہا ہے۔

 ویڈیو مین دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کا یہ سادہ انداز لوگوں کو دیوانہ بنانے کے لیے کافی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version