بھارتی اداکارہ شہناز گل کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہوگئے۔
اداکارہ شہناز گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو ئیرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پراپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
شہناز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارکو بولڈ لباس میں بولڈ ادائیں دکھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
شہناز گل کے اس کیوٹ انداز کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اداکارہ کا یہ انداز دیکھ کر مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ شہناز کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی رہی جس میں انہیں بولڈ لباس میں دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے کہ حال ہیں میں اداکارہ شہناز گل بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے ساتھ اداکاری کرتی ہوئی نظر آئیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
