Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکار آریز احمد کا زنانہ لُک سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کے معروف اداکار آریز احمد کا زنانہ لُک سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

حال ہی میں اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کا زنانہ لُک دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 

اداکار نے یہ لُک اپنے نئے آنے والے ڈرامے کیلئے اپنایا ہے جس میں وہ خواجہ سرا کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

دوسری جانب اداکارہ حبا بخاری نے بھی شوہر کو یہ کردار ادا کرنے پر بہادر قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وہ اس ڈرامے کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہیں۔

 

اسکرین شاٹ

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں