Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مایا علی کی خوبصورت ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مایا علی کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے ہرے رنگ کی شرٹ زیبِ تن کی ہوئی ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اداکارہ کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تعریفی جلموں کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ مایا علی کا اصل نام مریم تنویر علی ہے جو ڈرامہ اور فلموں میں ادا کیے گئے اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ مایا علی کا شمار ان شوبز اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی فلموں، ڈراموں اور اشتہاروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں