بھارتی اداکارہ سربھی جیوتی کا ساڑھی میں کروایا جانے والا شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
اداکارہ سربھی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں سیاہ رنگ کی ساڑھی زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر سربھی جیوتی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کو اپنی ادائیں دکھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
یاد رہے کہ اداکارہ اسکرین سے دور ہیں، لیکن اپنی ہاٹ تصویریں اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کرکے سرخیوں میں رہتی ہیں۔
واضح رہےکہ پسندیدہ ترین ڈرامہ سیریل ’قبول ہے‘ سے لائم لائٹ میں آنے والی اداکارہ سربھی جیوتی گھر گھر مشہور ہیں ۔ اس سیریل کے بعد سربھی نے ٹی وی سیریل ’ناگن‘ میں بھی اپنا گلیمرس اوتار دکھایا ۔
ٹی وی سیریل ’ناگن‘ کے بعد سربھی دن بہ دن مزید بولڈ ہوتی جارہی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
