Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تمام حدیں پار؛ اداکارہ ہاجرہ یامین کی انتہائی شرمناک ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ہاجرہ یامین اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جسے دیکھنے کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hajra Yamin (@hajra_yamin)

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاجرہ یامین نے ہرے رنگ کا انتہائی غیر مناسب لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جبکہ انہوں نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔

اداکارہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کو ایک آنکھ نا بھائی اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

یاد رہے کہ ہاجرہ یامین اب تک متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hajra Yamin (@hajra_yamin)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں