Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیارا اور سدھارتھ کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

نوبیاہتا بالی وڈ کا جوڑا کیارا ایڈوانی اورسدھارتھ ملہوترا  کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر  وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کیارا اور سدرتھ کیثول لبا س میں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ میں اس جوڑی کی تعریف بھی کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ بالی وڈ کی اداکار جوڑی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ  7 فروری کے روز جیسلمیر کے عالیشان ہوٹل سوریا گڑھ پیلس میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں