Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عالیہ بھٹ کی مسکراہٹ نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

عالیہ بھٹ کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں سفید رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

سوشل میڈیا  پیج پر اداکارہ عالیہ کی وائرل ہونے والی تصویر  میں انہیں ایک تصویر میں دلکش مسکراہت سے مداحوں کو دیوانا بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اس تصویر کی خوبصورتی میں رینبو کے ہونے کی وجہ سے  مزید اضافہ ہوا ہے ۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ عالیہ کی حالیہ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے جبکہ  متعدد صارفین کی جناب سے اداکارہ کے لیے تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ شادی کی اس چھوٹی سی اور محدود تقریب میں صرف دونوں جانب سے لگ بھگ 30 سے 35 قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version