Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سوناکشی سنہا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤئنٹ پر کچھ تصاویر شئیر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonakshi Sinha (@aslisona)

انسٹاگرام پر سوناکشی سنہا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کومختلف لُک میں دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے اپنے نیل پالش شو روم بھی لانچ کیا ہے جس کا نام‘ سو ایزی’ ہے تاہم  پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کے نیل آرٹ کو بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے یہ ہی نہیں بلکہ اداکارہ اپنی ان تصاویر میں اپنے نیل پالش شو روم کا لوگو بھی استعمال کیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں