Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مونی رائے کا سفید ساڑھی میں خوبصورت انداز

بھارت کی معروف اداکارہ و ڈانسر، مونی رائے  اپنے فیشن چوائسز کے لئے جانی جاتی ہیں اور ہر انداز کو بخوبی بہتر بنانے کے لئے کوشاں رہتی ہیں۔

حال ہی میں مونی رائے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ بےحد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mon (@imouniroy)

ان تصویر میں مونی کو سفید ساڑھی میں دیکھا جاسکتا جس کے پللو پر خوبصورت کام ہوا ہے ۔

اس کے علاوہ اپنے لک کو مکمل کرنے کے لئے روایتی زیورات سمیت ایک روایتی ہیر اسٹائل بھی بنایا اور مختلف انداز میں پوز دیتی ہوئی نظر آئیں۔

خیال رہے کہ مونی رائے نے یہ لک ایک شاندار ایوارڈ شو کے لئے اپنایا تھا جس میں متعدد نامور شخصیات نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں