Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فلم ’ریمبو‘ میں ٹائیگر کیساتھ جھانوی ایکشن کرتی نظر آئینگی

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف اور جھانوی کپور کو عالمی سطح کی ایکشن فلم ریمبو میں ساتھ کاسٹ کر لیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپر ہٹ فلمز وار اور پٹھان کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند اس فلم کو پروڈیوس کر رہے ہیں۔

جھانوی کپور ایکشن فلم ریمبو میں ٹائیگر شروف کے ساتھ پہلی بار بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونگی۔

ذرائع کے مطابق ریمبو میں جھانوی کے کردار کی تفصیلات کو اس وقت خفیہ رکھا جا رہا ہے، لیکن اطلاعات ہیں کہ ان کا رول اس فلم میں اہم ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں