Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ ودیا بالن کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ودیا بالن کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ ودیا بالن نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Vidya Balan (@balanvidya)

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو ایموجیز جیسی شکلیں بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ ودیا بالن انسٹاگرام پر اسی طرح کی مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Vidya Balan (@balanvidya)

 ودیا بالن کا شمار بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور ساتھ ہی وہ اپنی جاندار اداکاری کے حوالے سے بھی پہچانی جاتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں