بالی وڈ کی سپر اسٹارکرینہ کپور کی اور کیارا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
کرینہ اور کیارا کی ویڈیو میں دونوؔں کو ڈانس کرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
تاہم دیگر فین پیجز کی جانب سے بھی اس ویدیو کو پوسٹ کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
دونوں اداکاروں کو ایک ساتھ دیکھ کر مداح اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں ساتھ میں ان دونوں کی خوبصورتی کی بھی تعریف کر رہے ہیں۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کرینہ کو سیاہ جبکہ اداکارہ کیارا کو سرخ رنگ کہ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ کرینہ کپور اکثر اپنے مداحوں کے ساتھ نت نئی تصاویر اور فوٹو شوٹ شئیر کرتی رہتی ہیں اور سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















