بالی وڈ اداکار سنجے دت اور ارشد وارثی فلمساز راج کمار ہیرانی کے ایک پروجیکٹ کیلئے دوبارہ اکٹھے ہو گئے۔
سوشل میڈیا پر دونوں کی ملاقات کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ کیا ‘منا بھائی 3’ بننے والی ہے؟
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منا بھائی کا میوزک بج رہا ہے۔
Munna Bhai 3 in the works? Watch this viral video of Sanjay Dutt, Arshad Warsi and director Rajkumar Hirani. #MunnaBhai | #Bollywood pic.twitter.com/MPIWdNGzYl
— Republic Glitz (R.Glitz) (@republic_glitz) September 14, 2023
سیٹ پر آنے کے بعد راج کمار ہیرانی کہتے ہیں منا واپس آگیا۔
جبکہ اداکار سنجے دت اور ارشد وارثی نے بھی اپنے کردار ’منا بھائی‘ اور ’سرکٹ‘ کا روپ دھار رکھا ہے۔
واضح رہے کہ آج کل سنجے دت اور ارشد وارثی ’ویلکم 3‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















