Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارت کے لیجنڈری اداکار انتقال کر گئے

بھارت کے لیجنڈری اداکار ریو کپاڑیا انتقال کر گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا  کے مطابق بھارت کے لیجنڈری اداکار ریو کپاڑیا کینسر کے مرض میں انتقال کرگئے۔

اداکار کی موت کی تصدیق ان کے دوست فیصل نے کرتے ہوئے کہا کہ ریو کپاڑیا کا انتقال کینسر سے ہوا اور ان کی عمر 66 برس تھی۔

 

 

ریو کپاڑیا نے متعدد فلموں اور ٹی وی شوز میں معاون اداکار کا کردار ادا کیا ہے اور حال ہی میں وہ ’میڈ ان ہیون‘ کے سیزن ٹو میں نظر آئے تھے۔

انہوں نے بالی ووڈ کی مشہور فلموں دل چاہتا ہے، چکدے انڈیا، ہیپی نیو ایئر میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں