سپراسٹار سلمان خان بگ باس کے نئے سیزن کے ساتھ ٹی وی اسکرین پر واپس آرہے ہیں۔
مقبول ترین رئیلٹی شو، بگ باس، اپنے 17 ویں سیزن کے ساتھ اسکرین پر آنے والا ہے جس کا پہلا پرومو بھی فینز کی بے تابی کو دیکھتے ہوئے جاری کر دیا گیا ہے۔
اس پرومو میں شو کے میزبان سلمان خان طنزیہ انداز میں کہتے ہیں، “اب تک آپ نے بگ باس کی صرف آنکھیں دیکھی ہیں ، اب دیکھیں گے بگ باس کے تین اوتار۔ دل، دماغ اور دم – ابھی کے لیے اتنا ہی، پرومو ہوا ختم۔”
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















