Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرکٹر راشد خان کی معروف بالی ووڈ اداکار جوڑی کے ہمراہ تصویر وائرل

افغان کرکٹر راشد خان کی معروف بالی ووڈ اداکار جوڑی کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں افغانستان کے کرکٹر راشد خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ہمراہ ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

  شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں کرکٹر راشد خان نے لکھا ہے کہ بالی ووڈ کے بڑے ستاروں کے ساتھ ۔ آپ دونوں سے ملاقات بہت اچھی رہی۔ شکریہ۔

 

 

وائرل تصویر کو تینوں سیلیبریٹز کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں