بالی ووڈ کے با صلاحیت اداکار اکشے کمار کی جذبات ، ڈرامہ اور سنسنی سے بھرپور فلم ’مشن رانی گنج‘ کا گانا جلسہ ریلیز کر دیا گیا ہے۔
یہ فلم رواں سال 6 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی ، جس میں اکشے کمار اور ان کے مدمقابل پرینیتی چوپڑا مرکزی کرداروں میں نظر آرہے ہیں۔
فلم، مشن رانی گنج: دی گریٹ بھارت ریسکیو کا دلکش موشن پوسٹر ایک بہادر ریسکیو آپریشن کی جھلک پیش کرتا ہے، جو ناظرین کو کوئلے کی کان کے اندر 350 فٹ گہرائی میں لے جاتا ہے جہاں 65 کان کن پھنس گئے تھے اور زندگی و موت کی جنگ لڑ رہے تھے۔
گانا دیکھیں:
فلم کا ٹیزر دیکھیں:
View this post on Instagram
اس فلم میں اکشے کمار ہندوستان کے سب سے بڑے ریسکیو مشن کے ہیرو بہادر جسونت سنگھ گل کا کرداد ادا کر رہے ہیں۔
اکشے کمار نے پوسٹر شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ “1989 میں، ایک شخص نے ناممکن کو حاصل کر لیا۔”
فلم کا موشن پوسٹر
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















