نامور کامیڈین اور اداکار سنیل گروور کی شاہ رخ خان کے ساتھ تفریحی تصویر پر سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کا ردعمل توجہ کامرکز بن گیا۔
سنیل گروور نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ ‘کیا میں کہہ سکتا ہوں کہ کنگ خان کے ساتھ لطف اندوز ہو رہا ہوں’۔
View this post on Instagram
اس تصویر پر سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ دو چوٹی کے اداکار۔

واضح رہےکہ سنیل گروور نے بھی شاہ رخ خان کی نئی فلم ‘جوان’ میں اداکاری کی ہے، یہ پہلا موقع ہے جب سنیل نے کسی بھی فلم میں کنگ خان کے ساتھ اداکاری کی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















