Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عالیہ بھٹ نے سب کی توجہ حاصل کر لی، ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ کی انسٹاگرام  پر کچھ ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے

شیئر کی گئی ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ لیمن رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی جو ان کی خوبصورتی اور گلو میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ عالیہ بھٹ کی ویدیو پر مداحوں کی جانب سے  متعدد تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے گزشتہ سال اپریل میں شادی کی تھی جس کے بعد  6 نومبر کو ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version