بالی وڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے اپنا حالیہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا۔
اداکارہ بھومی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کو سرخ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں اداکارہ نے بتایا کہ سرخ رنگ میرا لکی کلر ہے۔
یاد رہے کہ اداکارہ اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ لکس کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔
اس سے قبل آف وہائٹ کلر کے لہنگے میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں ، اداکارہ کی گرین کلر کی فنگر رنگس بھی کافی اسٹائلش نظر آرہی ہے۔
اداکارہ کو آٹھ ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں اور فینس ان کی ہر اپ ڈیٹ کا بے تابی سے انتظار کرتے رہتے ہیں ۔

اداکارہ بھومی پیڈنیکر ان دنوں اپنی آنے والی فلم تھینک یو فار کمنگ کو لے کر سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















