Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہ رخ خان کی جوان نے دنیا بھر میں 800 کروڑ روپے کمالئے

شاہ رخ خان کی جوان نے دنیا بھر میں 800 کروڑ روپے کمالئے۔

فلمساز ایٹلی کی تازہ ترین فلم جوان ملکی اور عالمی باکس آفس پر اچھی کمائی کر رہی ہے۔ پیر کو فلمی تجارتی تجزیہ کار منوبالا وجئے بالن کے مطابق، ریلیز کے  11  ویں روز جوان دنیا بھر کے باکس آفس پر 800 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی  ہے۔

جوان میں شاہ رخ خان، نینتھارا اور وجے سیتھوپتی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

جوان میں شاہ رخ وکرم راٹھور (باپ) اور ان کے بیٹے آزاد کے دوہرے کردار میں جلوے گر ہیں، اس میں دیپیکا پڈوکون اور سنجے دت نے بھی خصوصی کردار ادا کیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

متعلقہ خبریں