Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اونیت کور کی بولڈ لباس میں تصاویر وائرل

بھارتی اداکارہ اونیت کور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

حال ہی میں اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 گزشتہ دنوں اداکارہ  لندن میں اپنی چھٹیاں انجوائے کر رہی تھیں تاہم اب اداکارہ ممبئی واپس آگئیں ہیں۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں پیرس میں چھٹیاں انجوائے کرتا دیکھا گیا تھا۔

سوشل میڈیا پر اونیت کی کافی فین فالوئنگ ہے  تاہم  انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصاویر پر اب تک لاکھوں لائیکس بھی آچکے ہیں۔

اداکارہ اونیت کور نے حال ہی میں بالی وڈ کی فلمی دنیا میں بھی قدم رکھا ہے۔

واضح رہے کہ اونیت جلد ہی کنگنا رناوت کے پروڈکشن تلے بن رہی ٹیکو ویڈس شروع میں نظر آنے والی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version