بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤئنٹ پر کچھ تصاویر شئیر کی ہیں۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر سوناکشی سنہا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو سیاہ اور سفید پینٹ شرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ نے اپنے نیل پالش شو روم بھی لانچ کیا ہے جس کا نام‘ سو ایزی’ ہے تاہم پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کے نیل آرٹ کو بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے یہ ہی نہیں بلکہ اداکارہ اپنی ان تصاویر میں اپنے نیل پالش شو روم کا لوگو بھی استعمال کیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















