Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیارا کا اپنے بھائی کے لیے پیار بھرا پیغام

بالی وڈ اداکارہ کیارا نے اپنے  بھائی کی سالگرہ کے موقع پر محبت بھرا پیغام شئیر کر دیا۔

اداکارہ نے اپنی انستاگرام اسٹوری پر بھائی کے ہمارہ کچھ نئی تو کچھ بچپ کی تصاویر پوسٹ کی اور ہر تصویر کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار کیا۔

اداکارہ کیارا نے اپنے بھائی میشال ادوانی کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کی ساتھ ہی انہوں نے مس یو بھی لکھا۔

Advertisement

 

 

دوسری جانب اداکارہ کیارا آج کل بالی وڈ  انڈسٹری میں ایک کے بعد ایک پروجیکٹ  میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

واضح رہے اداکارہ کیارا اپنے انسٹاگرام اکاؤئنٹ پر متعدد تصاویر اور ویڈیو ز اپنے پیاروں کے لیے پوسٹ کرتی رہتی ہیں تاکہ ان سے سوشل میڈیا کے زریعے رابطہ قائم رہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں