Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سارہ علی خان کی اپنے بھائی کے ہمراہ تصاویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان  نے اپنے بھائی کے ہمراہ تصاویرپوسٹ کر دیں۔

اداکارہ سارہ علی خان فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے بھائی  کے ساتھ کچھ تصاویر  پوسٹ کی جس میں دونوں کو ٹریڈیشنل لباس میں ایک ساتھ پوز بنواتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ سارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ان کے اور بھائی کی اس خوبصورت جوڑی پر مداحوں کی جانب سے متعدد تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

باصلاحیت اداکارہ سارہ علی خان کے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ فالوونگ ہے اور وہ اکثر شاندار تصاویر، ٹرپ وی لاگز اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ سارہ علی خان گھومنے کی بہت شوقین ہیں اور ہردن مختلف ملکوں میں گھومنے کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

واضح رہے سارہ علی خان نئی نسل کی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جنہوں نے فلمی کیرئیر میں کامیابی سے جگہ بنا لی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version