Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’سنگھم اگین‘ میں دیپیکا پڈوکون کس اہم کردار میں نظر آ ئینگی؟

بالی وڈ کی صف اول کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون سنگھم اگین میں اہم کردار ادا کرتی نظر آئیں گی اور وہ روہت شیٹی کی سنگھم اگین کے لیے کافی پرجوش ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا پڈوکون کو روہت شیٹی کی پولیس ورلڈ پر مبنی فلم سنگھم اگین میں اجے دیوگن کی بہن کے کردار کے لئے کاسٹ کیا گیا ہے، صرف یہی نہیں بلکہ وہ روہت شیٹی یونیورس کی پہلی خاتون پولیس اہلکار کا کردار ادا کریں گی۔

اس مشکل اور ایکشن سے بھرپور پولیس ویمن کے رول کےلئے دیپیکا نے تیاری بھی شروع کر دی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version