Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وکی کوشل کے سفید روایتی لباس میں دیسی لُک کے چرچے

بالی ووڈ کے اداکار اور اداکارہ کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل کا سفید رنگ کے روایتی لباس میں فوٹو شوٹ کا فی وائرل ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز امبانی گنپتی پوجا میں وکی کوشل نے شرکت کی اور اپنے اس دیسی لک سے سب کی توجہ کامرکز بن گئے، اس تقریب میں بالی وڈ کے بڑے ستاروں نے شرکت کرکے ایونٹ کو چار چاند لگادئیے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Vicky Kaushal (@vickykaushal09)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

متعلقہ خبریں