Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فلم فکرے 3 کی کامیابی کیلئے سلمان خان کا نیک خواہشات کا اظہار

بالی ووڈ کی ہٹ کامیڈی فلم فکرے 3  کی کامیابی کیلئے سپر اسٹار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

فکرے کا یہ تیسرا حصہ چھ سال بعد تیار کیا گیا جسے 28 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔ جوکہ اس سال کی سب سے زیادہ متوقع فرنچائز فلموں میں سے ایک ہے۔

فکرے 3 کا ٹریلر ریلیز ہو نے کے بعد سپراسٹار سلمان خان سمیت بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے ٹریلر پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

سلمان نے فلم کے مرکزی اداکار پلکیت سمراٹ کو مخاطب کرکے  لکھا، ’’28 ستمبر کو فکرے تھری کی ریلیز کے لیے نیک خواہشات۔  یقین ہے کہ یہ پہلے والے سے بہترہوگی، امید ہے کہ آپ کو اپنی محنت، خلوص اور لگن کا سہرا ملے گا۔ آپ کو تمام کامیابیوں کی خواہش ہے جو طویل عرصے سے التوا میں ہے۔”

فلمساز مرگھدیپ سنگھ لامبا کی ہدایت کاری اور رتیش سدھوانی اور فرحان اختر کی پروڈیوس کردہ اس فلم میں پلکیت سمراٹ، ورون شرما، منجوت سنگھ، پنکج ترپاٹھی، اور ریچا چڈھا شامل ہیں۔

فکرے تھری پرومو:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Varinder Chawla (@varindertchawla)

ٹائٹل ٹریک:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pulkit Samrat (@pulkitsamrat)

ٹریلر دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Excel Entertainment (@excelmovies)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں