Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گلوکارہ آئمہ بیگ کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

عالمی شہرت یافتہ معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہے۔

حال ہی میں گلوکارہ آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکارہ نے کالے رنگ کا مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

گلوکارہ کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تعریفی جملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ آئمہ بیگ انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں