Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فلم جوان کی اداکارہ نین تارا اداکاری سے قبل کس شعبے سے وابستہ تھیں؟

جنوبی بھارت کی صف اول کی اداکارہ نین تارا فلم نگری میں قدم رکھنے سے قبل ایک پروگرام اینکر تھیں۔

تیلگو، تامل اور ملیالم فلموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کے دل جیتنے والی نین تارا بڑے پردے پر آنے سے پہلے ٹیلی ویژن پر پروگرام اینکر تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Entertainment Say (@entertainmentsay)

سوشل میڈیا پر زیرگردش اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نین تارا ملیالم ٹیلی ویژن پروگرام کی میزبانی کر رہی ہیں۔

اداکارہ کی وائرل ہونے والی ویڈیو پر صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ نین تارا کی شناخت نہیں ہو پارہی۔

 جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ نین تارا میں بہت حد تک تبدیلی آگئی ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں اداکارہ نین تارا نے فلم جوان میں بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ  ڈیبیو کیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں