بالی ووڈ کے سینئیر اداکار بوبی دیول بھی ایکشن سے بھرپور فلم اینیمل کا حصہ ہیں۔
اداکار رنبیر کپور کے بعد اب اینیمل کے ولن کا روپ بھی سب کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے، فلم میکرز کی جانب سے شیئر کیے گئے اس پوسٹر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلم کے ولن بوبی دیول کا پورا چہرہ خون آلود ہے اور ان کے اس خطرناک لُک سے سب پر خوف بھی طاری ہو گیا ہے۔
بوبی دیول کا اینیمل لُک:
Animal ka Enemy.#Animal #AnimalTeaserOn28thSept#AnimalTheFilm #AnimalOn1stDec@AnimalTheFilm @AnilKapoor #RanbirKapoor @iamRashmika @thedeol @tripti_dimri23 @imvangasandeep #BhushanKumar @VangaPranay @MuradKhetani #KrishanKumar @anilandbhanu @VangaPictures @Cine1Studios… pic.twitter.com/0yL7pEVRm9
— T-Series (@TSeries) September 26, 2023
ساؤتھ اداکارہ ’رشمیکا منڈنا‘ فلم میں ایکشن ہیرو رنبیر کپور کی سادہ اور خوبصورت بیوی کا کردار ادا کررہی ہیں۔
اپنے کردار کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ’’آپ کی گیتانجلی‘‘۔
View this post on Instagram
ٹی سیریز نے اینیمل کے ٹریلر کی ریلیز کی تاریخ کے بارے میں بھی ایک دلچسپ اپ ڈیٹ دی ہے جوکہ 28 ستمبر کو آرہا ہے جبکہ فلم 1 دسمبر 2023 کو ریلیز ہونے والی ہے۔
پوسٹر دیکھیں:
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔















