Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گنپتھ کا نیا پوسٹر ریلیز: ٹائیگر اور کریتی بہترین جوڑی قرار

ٹائیگر شروف اور کریتی سینن کی ایکشن سے بھرپور فلم گنپتھ کا ایک شاندار نیا پوسٹر سامنے آیا ہے، اس کے ساتھ ہی آنے والے ٹیزر کی تاریخ کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

گنپتھ:  ہیرو از بورن کے میکرز نے ایک نئے پوسٹر کی نقاب کشائی کی جس میں مرکزی جوڑی، ٹائیگر شروف اور کریتی سینن شامل ہیں۔

پوسٹر کو دیکھ کر صارفین نے نا صرف پسندید گی کا اظہار کیا بلکہ جوڑی کی دلکشی ، انداز اور کیمسٹری کو بھی لاجواب کہا۔

نیا پوسٹر دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Tiger Shroff (@tigerjackieshroff)

اس پوسٹر کے ساتھ ہی فلم کے ٹیزر کی ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان بھی کیا گیا ہے، جو کہ 29 ستمبر کو جاری کیا جائے گا۔

ٹائیگر نے انسٹاگرام پر پوسٹر کو کیپشن کے ساتھ شیئر کیا، “ہم سے ملنے کے لیے کرنا ہوگا تھوڑا اور انتظار۔ کیونکہ ہم لیکر آ رہے ہیں آپ کے لیے کچھ خاص۔ #گنپتھ کا ٹیزر 29 ستمبر 2023 کو ریلیز ہو رہا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

 

متعلقہ خبریں