Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی

معروف پاکستانی اسٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اسٹیج اداکارہ ارم چوہدری کا کہنا ہے کہ حملہ آور سفید رنگ کی کلٹس گاڑی پر سوار تھے ایک آدمی گاڑی سے اتر کر بجلی کے کھمبے پر چڑھا اور میرے کمرے کی کھڑکی پر 4 فائر کیے۔

  انہوں نے کہا کہ میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں، جلد از جلد مجرموں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں