Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کنگنا رناوت کی ایکشن سے بھرپور فلم ‘تیجس’کا ٹیزر جاری

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کنگنا رناوت کی ایکشن سے بھرپور فلم ‘تیجس’ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔

27  اکتوبر 2023  کو ریلیزہو نے والی اس فلم میں کنگنا رناوت نے ایئرفورس پائلٹ کا مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

اس فلم کی کہانی بھارتی فضائیہ کی پائلٹ تیجس گِل کے غیر معمولی سفر کے گرد گھومتی ہے ۔

سرویش میوارا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کے ٹیزر میں  فلائنگ سوٹ میں ملبوس کنگنا رناوت کو ایئر فورس اسٹیشن سے ٹیک آف کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ٹیزر دیکھیں:

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version