Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آغا علی اور حنا الطاف نے مداحوں کو خوشخبری سُنادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکار و گلوکار آغا علی اور اداکارہ و میزبان حنا الطاف سے متعلق خوشی کی خبر آگئی ہے۔

آغا علی کے بڑے بھائی و اداکار علی سکندر نے آغا علی اور ان کی اہلیہ حنا الطاف کی طلاق سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش خبروں کی تردید کر دی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

حال ہی میں علی سکندر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ “فنکار جوڑی کی طلاق نہیں ہوئی ہے اور سوشل میڈیا پر گردشی خبریں افواہ ہیں”۔

واضح رہے کہ مئی 2020 میں آغا علی اور حنا الطاف کا ایک نجی تقریب میں نکاح ہوا تھا۔

Hina Altaf ties knot with Aagha Ali in traditional ceremony

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں