Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری کتنے برس کی ہوگئیں؟

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان اپنی 53ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔

گوری خان کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں اداکار شاہ رخ خان کی بیوی ہونے کے علاوہ وہ ایک مشہور فلم پروڈیوسر اور ایک انٹیریئر ڈیزائنر بھی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Gauri Khan (@gaurikhan)

حال ہی میں گوری خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ ایک تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے۔

گوری خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں گوری کو اپنے شوہر شاہ رخ سمیت تینوں بچوں کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Gauri Khan (@gaurikhan)

 گوری کی فیملی کی تصویر کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

شاہ رخ خان کے مداحوں سمیت بالی وڈ انڈسٹری کے لوگوں کی جانب سے بھی گوری کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی جا رہیں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Gauri Khan (@gaurikhan)

 اداکار شاہ رخ اور گوری کے تین بچے ہیں بڑے بیٹے کا نام آریان خان، بیٹی کا سہانا خان جبکہ ان کے سب سے چھوٹے بیٹے کا نام ابرام خان ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)

 2017 میں آریان خان کی طرف سے شیئر کی گئی تصویر میں ماں اور بیٹے کے درمیان کے خوبصورت رشتے کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

 2021 میں گوری خان کی سالگرہ کے موقع پر ان کی بیٹی سہانا نے ایک تصویر شیئر کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

 واضح رہے2019 میں شاہ رخ نے بھی گوری کے ساتھ اپنی شادی کی سالگرہ کی تصویر شیئر کی تھی جس کی کیپشن میں لکھا تھا کہ ہر دن ہمیشہ کل جیسا  ہی لگتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو

لائک کریںٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں