Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی اداکارہ شہناز گِل سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ شہناز گِل سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آ گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شہناز گِل اپنی فلم ’ تھینک یو فور کمنگ‘ کی پروموشن میں مصروف تھیں کے اس دوران ان کے حوالے سے ایسی خبر سامنے آئی کہ ان کے مداح تشویش کا شکار ہوگئے۔

شہناز گِل نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ دیکھو ٹائم سب کا آتا ہے سب کا جاتا ہے۔ میرے ساتھ بھی وہی کچھ ہوا۔ پھر آئے گا تھوڑے دن بعد۔ مجھے  فوڈ پوائزننگ ہوگئی تھی جس کے باعث اسپتال میں داخل ہونا پڑا اب میری طبیعت بہتر ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

اداکار انیل کپور کی بیٹی سونم کپور اور فلم ’ تھینک یور فور کمنگ‘ کی کو پروڈیوسر ریہا کپور نے اسپتال جا کر شہناز گل کی عیادت کی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں