بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ فلموں کے ساتھ اپنی متاثرکن شخصیت اور انداز کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔
تمنا بھاٹیہ دنیا بھر میں موجود اپنے لاتعداد مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہنے کے لئے اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئرکیں۔
اس فوٹو شوٹ میں دیکھا جا سکتا ہےکہ وہ پیلے اور گلابی رنگ کی ساڑھی پہنی ہوئی کافی خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔
فوٹو شوٹ دیکھیں:
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
