جھانوی کپور بالی وڈ کا مشہور نام بن چکی ہیں، فلم ’دھڑک‘ سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ نامور پروڈیوسر بونی کپور اور آنجہانی سپراسٹار سری دیوی کی بڑی صاحبزادی ہیں۔
جھانوی کپور دنیا بھر میں موجود اپنے لاتعداد مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہنے کے لئے اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں۔
جھانوی کپور نے انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں دیکھا جا سکتا ہےکہ وہ مشرقی انداز کی ساڑھی میں دلکش نظر آرہی ہیں۔
ان کا یہ روپ سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے اور مداح بھی لائیک اور کمنٹ کرکے اپنی پسندیدگی کا اظہار کر رہےہیں۔
فوٹو شوٹ دیکھیں:
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















