بالی وڈ کی صدا بہار اداکارہ کرشمہ کپورکسی تعریف کی محتاج نہیں، وہ اب فلموں میں کام نہیں کرتیں لیکن آج بھی ان کی شہرت اور پروقار شخصیت کسی موجودہ سپر اسٹار سے کم نہیں۔
کرشمہ کپور دنیا بھر میں موجود اپنے لاتعداد مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہنے کے لئے اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں۔
انسٹاگرام پر کرشمہ کپورنے مشرقی انداز کی دلکش ساڑھی میں تصویریں شیئر کیں اور مداحوں کواپنی جانب متوجہ کرلیا۔
فوٹو شوٹ دیکھیں؛
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















