Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سارہ علی خان کے ’یورپ‘ میں سیر سپاٹے ، تصاویر وائرل

بالی وڈ کے نامور اداکار سیف علی خان کی صاحبزادی اور شوخ وچنچل اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے یورپ میں سیر سپاٹوں کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔

 سارہ علی خان نے انسٹاگرام پر اپنے اس ٹرپ کی دلکش تصاویر پوسٹ کیں ، جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے  وہاں کے موسم کی مناسبت سے لباس زیب تن کیا ہو اہےاور خوشگوار موڈ میں نظر آ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

حال ہی میں باکس آفس پر کامیاب ثابت ہونے والی  فلم ’ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے‘ میں سارہ علی خان کی اداکاری کو بے حد سراہا گیا، جس میں ان کے مدمقابل وکی کوشل نے مرکزی کردار ادا کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

 سارہ علی خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایاکہ وہ فلموں کے انتخاب کے سلسلے میں اپنے والدین  سیف علی خان اور امریتا سنگھ سے مشورہ کرتی ہیں۔

View this post on Instagram

 

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

انہوں نے فلم کے انتخاب کو نجی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ والدین کے مشورے کے بعد انہیں فیصلہ کرنے میں آسانی ہوجاتی ہے اور ان کا دل خود بخود فلم کے کردار سے جڑ جاتا ہے۔

View this post on Instagram

 

A post shared by GRAZIA India (@graziaindia)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں