Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کنگنا رناوت کی فلم ’تیجس‘ کا نیا گانا جاری کر دیا گیا

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کنگنا رناوت کی ایکشن سے بھرپور فلم ‘تیجس’ کا نیا گانا ’ دل ہے رانجھنا‘ جاری کر دیا گیا ہے۔

کنگنا رناوت نے بھی اس گانے کو انسٹا گرام پر پوسٹ کیا، جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

گانا دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kangana Ranaut (@kanganaranaut)

27  اکتوبر 2023  کو ریلیزہو نے والی اس فلم میں کنگنا رناوت نے ایئرفورس پائلٹ کا مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

اس فلم کی کہانی بھارتی فضائیہ کی بہادر پائلٹ ’تیجس گِل‘ کے غیر معمولی سفر کے گرد گھومتی ہے۔

سرویش میوارا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کے ٹریلر میں  فلائنگ سوٹ میں ملبوس کنگنا رناوت کو ایئر فورس اسٹیشن سے ٹیک آف کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kangana Ranaut (@kanganaranaut)

ٹریلر دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kangana Ranaut (@kanganaranaut)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں