Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شردھا کپور کا دیسی روپ مداحوں کو بھا گیا

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فلموں کے ساتھ  اپنی پرکشش شخصیت اور انداز کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

شردھا کپور سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم نظر آتی ہیں ، جو دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کے لئے اکثر تصویریں  اور ویڈیوز شیئر کرکے ان سے رابطے میں رہتی ہیں۔

حال ہی میں شردھا کپور نے ہلکے گلابی رنگ کے مشرقی لباس میں اپنی چند تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کیں ۔

 ان تصویروں میں شردھا کپور کافی خوبصورت لگ رہی ہیں اور ان کا یہ دیسی انداز بھی کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shraddha ✶ (@shraddhakapoor)

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shraddha ✶ (@shraddhakapoor)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shraddha ✶ (@shraddhakapoor)

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shraddha ✶ (@shraddhakapoor)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں