Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہد کپور پولیس آفیسر بن گئے

بالی وڈ کے با صلاحیت اداکار شاہد کپور ایک بار پھر اپنی نئی فلم میں ’پولیس‘ آفیسر کاکردار ادا کریں گے۔

شاہد کپور نے اپنی نئی فلم ’دیوا‘ کی پہلی جھلک مداحوں کے لئے انسٹا گرام پر پوسٹ کی، جسے دیکھ کر یہ انداز لگانا بالکل بھی مشکل نہیں کہ وہ اس فلم میں ایک پولیس آفیسر کے کردار میں نظر آئیں گے۔

’دیوا‘ میں ان کے مد مقابل تامل اداکارہ  پوجا ہیگڈے جلوہ گر ہوں گی جبکہ اس کی ہدایت کاری کے فرائض ملیالم فلم ساز روشن اینڈریوز ادا کریں گے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shahid Kapoor (@shahidkapoor)

یہ بھی پڑھیں: شاہد کپور کو فلم ‘کبیر سنگھ’ کرنے پر کس نے مجبور کیا؟

شاہد کپور نے اپنی اس پوسٹ میں مزید بتایاکہ ان کی یہ ایکشن فلم اگلے سال  11  اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں